لطائفِ_علمیہ 82
ایک عربی شیخ تقریر کر رہے تھے
کہنے لگے
اہلِ کہف اور اہلِ غزہ میں کیا فرق ہے ؟
پھر جواب دیا
اھلِ کہف کا کتا وفادار تھا
اللہ رب العزت نے اس کا ذکر قیامت تک کے لیئے امر {زندہ}کر دیا
بہر حال اھلِ غزہ تو ہر کتا جو کتے کا بچہ ہے وہ غزہ کے خلاف ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
