کبھی بھی ہمت مت ہاریں

المزاح_و_الظرافت 57

••• ہمت دلاتی ایک حقیقی کہانی •••

اس شخص کو ( شاؤ لنگ لی ) کہا جاتا ہے
وہ 30 سال سے امریکہ کے ویزے کے لیے اس کثرت سے درخواست دیتا رہا کہ سفارت خانے میں سب اسے جاننے لگے
جبکہ اسے ہر بار مسترد کر دیا جاتا

اس نے کینیڈا کے لیئے امیگریشن کے لیے 15 درخواستیں جمع کرائیں لیکن اس کی تمام درخواستیں مسترد کر دی گئیں
اس نے چینی بحریہ میں شمولیت کے لیے درخواست دی اسے رد کر دیا گیا

اس نے اور 124 لوگوں نے سافٹ ویئر کمپنی کے لیے اپلائی کیا 122 کو سلیکٹ کر لیا گیا اسے اور ایک دوسرے کو شخص کو مسترد کر دیا گیا

اس نے چینی پولیس میں شامل ہونے کے لیے فائل جمع کرائی تو 21 لوگوں کو سلیکٹ کر لیا گیا جبکہ صرف اسے ریجکٹ کر دیا گیا

وہ ان سب کے باجود مایوس نہیں ہوا اس نے جدوجہد جاری رکھی
اس لیے اس نے ای مارکیٹنگ کے شعبے میں قدم رکھنے اور ایمیزون جیسی سائٹ بنانے کا سوچا لیکن اس کے پاس سرمایہ نہیں تھا
اس لیے اس نے اپنی بیوی کا سونا بیچ کر بینک سے قرض لیا اور کئی سالوں کی محنت کے باجود ناکام ہوگیا اور سائٹ ناکام ہوگئی اور اب یہ جیل میں ہے

ہر کہانی میں انسان بڑا آدمی نہیں بنتا کچھ ھم تم جیسے بھی عجوبے ہیں
آپ دوبارہ پکچر دیکھیں اور اسکی مسکراہٹ دیکھیں
ایسے ہی مسکرایا کریں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top