یادِ_حضور 20
کاش آویزئہ قندیلِ مدینہ ہو
وہ دِل
جس کی سوزش نے کیا رشکِ چراغاں ہم کو
ہمارا دل مدینہ منورہ کے چراغوں کی جگہ جل رہا ہوتا تو کیا ہی مزہ ہوتا
اور ہمارا لہو ان چراغوں کا تیل ہوتا
✍️ #سیدمہتاب_عالم
یادِ_حضور 20
کاش آویزئہ قندیلِ مدینہ ہو
وہ دِل
جس کی سوزش نے کیا رشکِ چراغاں ہم کو
ہمارا دل مدینہ منورہ کے چراغوں کی جگہ جل رہا ہوتا تو کیا ہی مزہ ہوتا
اور ہمارا لہو ان چراغوں کا تیل ہوتا
✍️ #سیدمہتاب_عالم