لطائفِ_علمیہ 17
انسان ایک چاہت میں مر جاتا ہے
کہ کاش مجھ سے کوئی محبت کرتا
پھر تنزل کر کے کہتا ہے
کاش کوئی مجھ سمجھنے والا ہوتا
پھر مزید تنزل کر کے کہتا ہے
کاش کوئی میری سننے والا ہوتا
جب کوئی نہیں ملتا تو پھر انسان یا تو شاعر بن جاتا ہے یا ناول نگار یا مصنف تاکہ اپنا غبار نکال سکے
یوں اندر کی سچائی سے دنیا کو اپنا گرویدہ کر لیتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
