چمک اٹھو

عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 83

حيثما زرعك الله ازهر

الله رب جہاں تجھے رکھے وہیں چمک اٹھو
❗ الرومي ❗
یعنی جہاں الله رکھے اس مقام کے مطابق خوب جد وجہد کرو اور اپنے ہم عصروں میں خود کو منوا لو
نہ خود سے اعلیٰ کو دیکھو نہ ادنی کو اپنی سطح پہ رہ کر خوب محنت کرو
جو ہنر ہے اس میں کمال پیدا کرو کہ تم سے بہتر کوئی نہ ہو
اللہ وحدہ لاشریک نے تمہیں اسلام دیا ایمان دیا تو تمہارے ایمان کی چمک سے اردو گرد روشن ہونا چاہئے
ایمان اُس کے در پر قلب و روح و بدن مٹا دینے کا نام ہے
سیدمہتاب_عالم# ✍️

Scroll to Top