پیٹ بھرے کا فلسفہ

لطائفِ_علمیہ 196

بھوکے اور پیٹ بھرے کے فلسفے میں فرق ہوتا ہے

بھوکا تعمیری فکر اور مثبت سوچ, معاشرے کی خوشحالی والی باتیں کرتا ہے

پیٹ بھرا تخریبی فلسفہ تحقیری انداز اور معاشرے پر طنز کرتا ہے

اس میں اصل نکتہ بھوک ہے

کہ بھوک مثبت افکار پیدا کرتی ہے جبکہ پیٹ بھرنا منفی نظریات پیدا کرتا ہے
یہی وجہ ہے علماء مثبت سوچ رکھتے ہیں
اور لبرلز نامعلوم گوشت حلق تک ٹھونس کر شراب چڑھا کر منفی باتیں کرتے ہیں
✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top