لطائفِ_علمیہ 14
ایک لڑکے نے لڑکی کے والد کو پیغامِ نکاح بھیجا تو دیکھنے والے ایک سیانے نے کہا
يَطلُبُ اليَدَ وهوَ يُريدُ القَلبَ فيُعطى الكُل
یہ مانگ تو ہاتھ رہا ہے مگر چاہتا دل ہے جبکہ اسے سب کچھ دے دیا جائے گا
حقیقت یہی ہے ہاتھ کا تو نام ہے اصل میں دل مانگا جاتا ہے
جسے دل مل گیا سب مل گیا
✍️ #سیدمہتاب_عالم
