عشاقِ_تاریخِ_اسلام 18
الله الله
یہ تصویر ایک تاریخی تصویر ہے
°°° غرناطہ جہاں مسلمانوں نے تقریبا آٹھ سو سال حکومت کی پیر 1492 عیسوی میں آٹھ سو سالہ حکومت ختم ہوگئی اور مسلمانوں کو وہاں سے نکال دیا گیا °°°
جمعہ و جماعت اور ہر اسلامی کام پر پابندی لگا دی گئی اور پھر 1980 میں تقریباً پانچ سو سال بعد تروایح کی جماعت قائم کی گئی
یہ جماعت دنیا کے خوبصورت ترین محل قصر حمراء کے باغیچے میں دو سو مرد و خواتین و بچوں کے ساتھ قائم کی گئی اور اس میں عربی اور پاکستانی لوگ شامل تھے
اسلام ہی غالب آئے گا
ناکارہ مسلمانوں کی وجہ سے اگرچہ ظاہراً خسارے میں ہو
✍️ #سیدمہتاب_عالم

