ٹوٹا دل قیمتی خزانہ ہے

عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 49

لا ترفض القلب حتى لو كان مملوءًا بالحزن فكنوز الله مدفونة في القلب المنكسر

ٹوٹے ہوئے دل کو رد مت کرو اگرچہ وہ غموں سے بھرا ہوا ہو کیونکہ الله کے خزانے ٹوٹے دِلوں میں ہی تو ہوتے ہیں

❗ الرومي❗

جیسے سونا” چاندی” ہیرے” جواہرات کھنڈرات میں مدفون ہوتے ہیں ویسے ہی الله رب العالمین کی خاص رحمت ٹوٹے دِلوں میں ہوتی ہے
اگر آپ زندگی جینا چاہتے ہیں تو ٹوٹے دِلوں کو یوں تلاش کریں جیسے خزانے کو تلاش کرتے ہیں
ٹوٹا دل اور قیمتی خزانہ مل جائے تو زندگی کا ڈھنگ بدل جاتا ہے
اِن دونوں میں سے ٹوٹا دل زیادہ قیمتی ہے
سیدمہتاب_عالم# ✍️

Scroll to Top