وقت قریب ہے

ذاتی_مطالعہ 98

ابن رجب حنبلی نے فرمایا
جس کے بالوں میں سفیدی آجائے وہ حاملہ عورت کی طرح ہوتا ہے کہ بچہ پیدا ہونے کے بس دن گنے جاتے ہیں
سفید داڑھی والا بھی ویسا ہی ہے اب مرا کہ اب مرا لہذا ایسے بندے کا گناہوں پر اصرار بہت برا ہے
« لطائف المعارف »
جسے دنیا کے عارضی فانی ہونے کا کامل یقین ہو گیا وہ جوانی میں بھی گناہ سے بچتا ہے کہ کہیں گناہ کی نحوست عاقبت نہ خراب کر دے

ہمیں عاقبت کا خوف ہے یا نہیں خود سوچ لیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top