میں آپ کے طاق میں رکھا دیا ہوتا

یادِ_حضور 3

میں آپ کے طاق میں رکھا دیا ہوتا
جو قریب ہونے کے باوجود اے میرے محبوب آپ کے شوق میں جل رہا ہوتا
ہجر میں جلنا اپنا مزہ دیتا ہے
اور شوق میں جلنے کا لطف تو بیان سے باہر ہے

اللھم صل و سلم و بارک علی سیدنا و مولانا محمد کما تحب و ترضی لہ
✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top