مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم کے لیئے چہروں پر اجنبیت

لطائفِ_علمیہ 250

فلما تُوفِّيت فَاطِمة استنكرَ عَليٌّ وجوهَ الناسِ
جب سیدہ فاطمہ کا وصال ہوگیا تو مولا علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے لوگوں کے چہروں پر اجنبیت محسوس کی
❗ مسلم شریف ❗
یہ وہ سِر تھا جو سیدہ پاک میں ودیعت تھا کہ ان کی موجودگی میں لوگوں کے رویے کچھ تھے مگر جزءِ رسول کے جدا ہوتے ہی کچھ اور ہو گئے
گویا علی فاطمہ کے بغیر ادھورے تھے کیونکہ فاطمہ علی کے لیئے سکون و راحت ہیں
بڑی حیرت و خوشی ہوتی ہے جب سوچتے ہیں علی و فاطمہ ہمارے والدین ہیں
اولئک آبائی فجئنی بمثلھم
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top