ذاتی_مطالعہ 77
امام شافعی نے فرمایا
اظلم الظالمین لنفسه رغب في مودة مَن لا ينفعه
اپنے آپ پر سب سے زیادہ ظلم کرنے والا وہ ہے جو ایسی محبت میں دلچسپی رکھے جو اسے نفع نہ دے
« مناقب شافعی للبیہقی »
اور میں کہتا ہوں اس سے بڑا احمق کوئی نہیں جو ایسی محبت میں دلچسپی رکھے جو نقصان دہ ہو
دینی نقصان ہو دنیاوی نقصان ہو مالی نقصان ہو یا عزت کا نقصان ہو
دانا وہ ہے جو معتدل کوشش سے پسند پائے اور حد سے زیادہ کوشش سے اجتناب کرے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
