موجودہ دور انسانی تاریخ کا سیاہ ترین دور ہے

ردِالحادو_لادینیت 5

انگور سے شراب تو صدیوں سے بنائی جاتی ہے مگر اب انسانیت کے مہذب ترین دور میں سانپ اور بچھو کی شراب بھی بنائی جانے لگی ہے
جو تہذیب یافتہ لوگ کتا،بلا،خنزیر،سانپ ںچھو،مینڈک،مگر مچھ سبھی کچھ کھا پی جاتے ہیں وہ مسلمان کا حق کھانے سے گریز کریں گے کیا؟
اپنے چسکے کی خاطر ہر جاندار کو مار ڈالتے ہیں ان کو قربانی پہ درد اٹھنا شروع ہوجاتا ہے
موجودہ دور روشن نہیں بلکہ انسانی تاریخ کا سیاہ ترین دور ہے
یہاں لوگ سوٹڈ بوٹڈ ہوکر وحشی ہیں
مگر بدنام اسلام ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top