لطائفِ_علمیہ 5
بھانڈ، مراثی، ڈوم، لفنگے کھلاڑی وغیرہ استاد، خان، سٹار،قومی ہیرو بن گئے
اور علماء؛ مولوی,ملاں معاشرے کے بیکار افراد قرار پائے
جو اس نظام کو پسند کرتا ہے وہ منافق ہے
جو اس تفریق پر خوش ہوتا ہے وہ منافقِ اصلی ہے یعنی اندر کا کافر دکھلاوے کا مسلمان ہے
یعنی یہ دور ہوس پرستوں اور فحاشی کے غلبے کا ہے
علم پرانی بے کار شے قرار پائی ہے
سیدمہتاب_عالم# ✍️
