ذاتی_مطالعہ 17
اللہ رب العزت نے ملائکہ کی یہ شان بیان فرمائی کہ وہ ایمان والوں کے لیئے پیٹھ پیچھے بخشش کی دعائیں کرتے ہیں
(البدایہ والنہایہ جلد 1 صفحہ 54)
مؤمن کے لیئے اس کی غیر موجودگی میں دعاء کرنا سنتِ ملائکہ بلکہ سنتِ انبیاء علیھم السلام ہے
آپ کسی کے لیئے دعاء کریں گے تو دل سے کینہ و بغض نکل جائے گا
اور وہ دعاء آپ کے اپنے حق میں بھی ضرور قبول ہوگی
لہذا میرے دل لیئے بھی دعاء کر دیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
