مرشد کا کام

عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 111

الشيخ من اطلعك على حالك لا من اخذ مالك

پیر تو وہ ہوتا ہے جو تجھے تیرے حال کی خبر دے نہ کہ وہ جو تجھ سے تیرا مال چھین لے
یعنی مرشدِ کامل وہ ہے جو انسان کو اس کا وہ مقام دکھائے جو الله رب العزت کی بارگاہ میں ہے اور مزید روحانی ترقی کے راز بتائے
وہ جو نذرانے لے اور صرف آستانے چلائے اور وہاں سے روحانی فیض تقسیم نہ کرے وہ تو مکار تاجر ہے جو روحانیت کے نام پر شیطانیت پھیلا رہا ہے
مرشد ایسا ہو جو شریعت پر عامل ہو جسے دیکھ کر مرید فناء فی اللہ کے نعرے لگائے
مرشد کا کام عشقِ حقیقی کا مزہ چکھانا ہے و بس
سیدمہتاب_عالم# ✍️

Scroll to Top