المزاح_و_الظرافت 31
شوہر نے بیوی کو کہا
اگر میں مر جاؤں تو تم میرے بعد شادی کر لو گی؟
بیوی کہنے لگی
اتقِ الله يا رَجل تتزوَّج عليَّ ثلاثَة وأنَا حَيَّة وتَحسدُني علىٰ وَاحد وأنتَ ميّتُ
الله سے ڈریں اے الله کے بندے , میرے زندہ ہوتے ہوئے مجھ پر تین اور شادیاں کرتے ہیں اور اِدھر حال یہ ہے کہ اپنے مرنے کے بعد بھی میری ایک شادی پر حسد کرتے ہیں
مرد وہ مخلوق ہے جو جتنی محبت ایک بیوی سے کرتا ہے اتنی ہی باقی تین سے کرتا ہے
اور پھر مرنے کے بعد بھی اپنی بیوی پر غیرت کرتا ہے
مرد اور غیرت ایک مخلوق کے دو نام ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
