المزاح_و_الظرافت 36
ایک خوبصورت دیہاتی کی شادی بدصورت عورت سے ہوگئی
پہلی صبح نئی نویلی دلہن نے شوہر سے پوچھا کہ آپ کے خاندان کے کس فرد کے سامنے آیا کروں اور کس سے پردہ کیا کروں؟
اعرابی نے کہا
أنتِ في حِلٍّ أن تَظهَري لكُل النّاس إلّا أنا
تجھے ہر ایک کے سامنے آنے کی اجازت ہے سوائے میرے
جب میں نے یہ پڑھا تو کافی دیر ہنستا رہا
شادی شدہ مرد جب جل بھن کر جواب دیتا ہے تو لطف دوبالا کر دیتا ہے
دماغ کو تازہ رکھنے کے لیئے عجائب و غرائب ولطائف پڑھا کریں باقاعدہ علماءِ اسلام نے ان موضوعات پر کتابیں لکھی ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
