مدرسه الناصر محمد بن قلاوون

عشاقِ_تاریخِ_اسلام 17

فإذا وقفت أمامَ حُسنِكِ صامتًا
فالصمتُ في حَرَم الجمالِ جمالُ
میں تیرے حسن کے سامنے خاموشی سے کھڑا ہو جاتا ہوں کیونکہ جمال کی بارگاہ میں چپ رہنا بھی جمال ہے

زیرِ نظر تصویر مدرسه الناصر محمد بن قلاوون کی ہے
اللہ اللہ کیا پر ھیبت حسن و جمال ہے
ایسا جمال کہ جسے ہر ٹکٹکی باندھ کر دیکھا جا سکتا ہے اور محسوس کیا جا سکتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top