مخلوق میں سب سے افضل ہستی

یادِ_حضور 26

وقفت بالباب أرجو كشف ضائقتي
يا أكرم الخلق أدركني وخذ بيدي

میں آپ کے دروازے پر اس امید کے ساتھ آ کھڑا ہوا کہ میری تنگی دور ہوگی
اے مخلوق میں سب سے افضل ہستی جلد پہنچیئے اور میرا ہاتھ تھام لیجے

لے خبر جلد کہ غیروں کی طرف دِھیان گیا
میرے مولیٰ مِرے آقا تِرے قربان گیا

اور عرض ہے

اے شافعِ اُمَم شہِ ذِی جاہ لے خبر
لِلّٰہ لے خبر مِری لِلّٰہ لے خبر

پہنچے پہنچنے والے تو منزل مگر شہا
اُن کی جو تھک کے بیٹھے سرِ راہ لے خبر

اللھم صل و سلم و بارک علیٰ سیدنا و مولانا محمد کما تحب و ترضی لہ
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top