محتاط رہیں


حکمة العرب 19


إنما يلحق الآن الضرر من المعارف ومن يقع عليه اسم الإخوان فإن ما الضرر ممن لا تعرفه فبعيد جداً
آج کل نقصان تو ان سے پہنچتا ہے جو واقف کار ہوں
جن کو بھائی کہا جاتا ہے جبکہ جنہیں آپ نہ جانتے ہوں
تو وہ نقصان پہنچانے سے بہت دور ہوتے ہیں
پرفتن دور ہے اپنے ہی مارتے ہیں غیروں سے تو بندہ محتاط رہتا ہے

سید مہتاب عالم

Scroll to Top