عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 12
انا القتيلُ بلا إثمٍ ولا حرجٍ
❗ ابن فارض ❗
میں تو محبت کا مقتول ہوں جس قتل ہونے کا نہ گناہ ہے نہ کوئی حرج ہے
محبت کے مقتول راہِ عشق کے شہید ایسی موت رکھتے ہیں کہ ان سے اچھی موت کسی کی نہیں ہے
خواجہ غریب نواز کے وصال باکمال کے بعد ان کی پیشانی پر لکھا دیکھا گیا
حبیب الله مات فی حب الله
اللہ کا محبوب اس کی محبت میں مر گیا
مقتولِ محبت کی موت سے اچھی موت کس کی؟
✍️ سیدمہتاب_عالم#
