محبت اور عادت پر صبرBy alam / March 2, 2026 لطائفِ_علمیہ 11 محبت پر صبر ہو جاتا ہے عادت پر صبر نہیں ہوتا لہذا معتاد نہیں محبوب بنیں سیدمہتاب_عالم# ✍️