مادیت کے دور میں روحانیت

لطائفِ_علمیہ 180

مادیت ( دنیاوی اسباب ) اور تصنع ( بناوٹ ) لوگوں میں اتنے رچ بس گئے کہ پروفشنل ایڈیٹنگ والی ویڈیوز جتنی بھی بیہودہ ہوں ہماری آنکھوں اور کانوں کو بھلی لگتی ہیں اور ہم شوق سے دیکھتے اور وائرل کرتے ہیں
مگر سادہ ویڈیو خواہ علوم و فنون کے موتیوں سے بھر پور ہو صرفِ نظر کر دی جاتی ہے
آپ اکابر علماء کی ویڈیوز پر ویوز دیکھ لیں اور بے کار باتوں پر مشتمل پروفشنل ایڈیٹنگ والی کسی جاہل کی ویڈیو کے ویوز دیکھ لیں
فرق کھل کر سامنے اجاتا ہے

مادیت کے دور میں روحانیت سیاہ گلاب کی طرح ناپید ہے
✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top