لطائفِ_علمیہ 237
جسم تھک جاتا ہے
دل بھی تھک جاتا ہے
روح بھی تھک جاتی ہے
سبھی تھکاوٹوں کی ایک ہی دواء ہے اور وہ لقائےِ محبوب ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
لطائفِ_علمیہ 237
جسم تھک جاتا ہے
دل بھی تھک جاتا ہے
روح بھی تھک جاتی ہے
سبھی تھکاوٹوں کی ایک ہی دواء ہے اور وہ لقائےِ محبوب ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم