لطائفِ_علمیہ 101
حق بات کہوں تو پتھروں کا دل بھی ہوتا ہے
ہم پتھر سہی پر صاحبِ دل ہیں
ہتھوڑے کی شدید ضرب سے کیا پتھر بکھر نہیں جاتا
تو بس آپ کے شدید الفاظ سے بھی دل بکھر جاتا ہے
سیدمہتاب_عالم#
لطائفِ_علمیہ 101
حق بات کہوں تو پتھروں کا دل بھی ہوتا ہے
ہم پتھر سہی پر صاحبِ دل ہیں
ہتھوڑے کی شدید ضرب سے کیا پتھر بکھر نہیں جاتا
تو بس آپ کے شدید الفاظ سے بھی دل بکھر جاتا ہے
سیدمہتاب_عالم#