لحاظ ہی اصل ہے

لطائفِ_علمیہ 92

ایسے تعلق پر کبھی اعتبار نہ کریں جس میں ایک کا موڈ خراب ہو تو وہ دوسرے کا بھی موڈ خراب کر دے

کیونکہ

جو آپ کا لحاظ عزت خیال نہیں کر سکتا وہ کسی تعلق کے قابل نہیں ہے

تقریباً ہر گھر میں ایک فرد ہوتا ہے کہ جس کا موڈ خراب ہو تو سارے گھر کا ماحول تناؤ میں آ جاتا ہے

اپنی خوشی میں خوشیاں بانٹنا کمال نہیں بلکہ اپنے دکھ میں آسانیاں دینا کمال ہے
یہ نہیں کہ میں پریشان ہوں تب سب بھاڑ میں جائیں سب ہی پریشان رہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top