حوادثِ_اخرِی_الزماں 18
جب سے نجدیہ کا حرمین شریفین پر ناپاک قبضہ ہوا ہے
پتا ہے انہوں نے عوام کو کیا سبق رٹایا ہے؟
ولی الامر یعنی بادشاہ سیاہ و سفید کرے حتی کہ زنا و لواطت کرے شراب پیئے اس کے خلاف بولنا بغاوت ہے اور بغاوت اسلام میں حرام ہے
جو سعودیہ کے بدوؤں سے میل جول رکھتا ہے وہ خوب جانتا ہے کہ اس سبق پر وہ کتنے شدت سے قائم ہیں
اب حال یہ ہوگیا ہے کہ حدودِ حرمِ مدینہ میں سینیما بنایا گیا وہ چپ ہیں کہ ولی الامر کے خلاف بولنا حرام ہے
العلاء شہر میں بت نصب کیا گیا اور باجوں سے مشرکانہ تقریب کا آغاز کیا وہ چپ ہیں کہ ولی الامر کے خلاف بولنا حرام ہے
مسجد نبوی علی صاحبھا الصلوۃ و السلام میں ہندؤں کو داخلہ دیا وہ لوگ خاموش ہیں کہ ولی الامر کے خلاف بولنا حرام ہے
ریاض میں پہلا میلہ لگا وہ چپ رہے
اس بار تو کعبہ شریف کا عکس بنا کر طوائفات اس کا طواف کر رہی ہیں یہ پھر چپ ہیں کہ ولی الامر کے خلاف بولنا حرام ہے
آپ عرب سوشل میڈیا دیکھ لیں یقین کریں آپ کو افسوس ہوگا کہ یہ مسلمان ہیں؟
اب حال یہ ہوگیا ہے کہ وہ نجد کے بدو نہ صرف خاموش بلکہ ولی الامر کی حمایت کرتے ہیں کہ سب ٹھیک ہو رہا ہے
اس میں کوئی بڑی بات نہیں ہے
ہمارے آخری نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حق فرمایا ہے کہ قیامت سے پہلے عرب میں پھر بت پرستی شروع ہو جائے گی
اور یہ بت پرستی آل سعود شروع کریں گے
اس کی ایک منطقی حقیقی وجہ ہے
وہ یہ کہ دنیا بھر کی اقوام میں سب سے زیادہ قومیت کا خناس سعودیہ کے لوگوں میں ہے
اسی وجہ سے یہ نجدی بدو زمانہ جاھلیت کی یادگاروں کو تازہ کر رہے ہیں
جاہلی دور کے آثار و نشانات ڈھونڈ ڈھونڈ کر سامنے لا رہے ہیں اور ڈرامے تک بنا رہے ہیں اور اسلامی شعار مٹا رہے ہیں
آپ نجدی بدوؤں کا سوشل میڈیا دیکھیں آپ کو یہ سب آسانی سے نظر اجائے گا
یہود نے آل سعود کو عثمانیوں کی جگہ اسی وجہ سے بٹھایا کہ شرک کی باقیات ان قوم پرستوں کے ہاتھوں ظاہر کریں گے اور اسلامی آثار مٹائیں گے
ہماری قوم کب کیسے بیدار ہوتی ہے یہ دیکھنا باقی ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
