عشاقِ_تاریخِ_اسلام 70
عروجِ اسلام کے دور میں
ایک گروہ اسلامی سرحدوں کی حفاظت کرتا تھا دوسرا گروہ اعتقادی سرحدوں کی حفاظت کرتا تھا
قلم کے سپاہی الگ تھے اور تلوار کے سپاہی الگ تھے
قلم والے تلوار والوں کو قلم نہ تھامنے کا طعنہ نہیں دیتے تھے اور تلوار والے قلم والوں کو تلوار نہ اٹھانے کا طعنہ نہیں دیتے تھے
اور ان سب کا ایک سلطان یا خلیفہ ہوتا تھا جو علم دوست ہوتا تھا اس کے نذدیک اسلام سے بڑھ اور مسلمانوں کے فائدے سے بڑھ کر کچھ نہ ہوتا تھا
✍️ #سیدمہتاب_عالم
