قانون

ذاتی_مطالعہ 112

منگولوں کا ایک عجیب و غریب قانون تھا
امام عینی عقد الجمان میں لکھتے ہیں

التاجر إذا خسر للمرة الثالثة فإنه يقتل
جب تاجر تیسری بار نقصان اٹھاتا اسے قتل کر دیا جاتا
(عقد الجمان)
چنگیز خان کے اصول سب کے سب ظالمانہ نہیں تھے
یہ بات غلط مشہور ہے کہ منگول ہمیشہ اور سب وحشی تھے
ہلاکو نے ظلم و جبر کے پہاڑ ضرور توڑے ہیں مگر سیاسی و عقلی لحاظ سے وہ لوگ مضبوط تھے
اور اللہ رب العزت محنت کرنے والی قوم کاعمل ضائع نہیں فرماتا
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top