ذاتی_مطالعہ 156
امام ابن حبان نے فرمایا
ولا أن يحزن لأن الحزن لا يرد المرزئة ودوامه ينقص العقل
آدمی کو غمزدہ نہیں رہنا چاہیئے کیونکہ غم مصیبت کو دور نہیں کر دے گا جبکہ دائمی غم عقل کم کر دیتا ہے
« روضة العقلاء »
ہنسیں مسکرائیں اور جد و جہد کرتے جائیں
نصیب میں ہوا تو مل جائے گا
انسان کوشش کرنے کا مکلف ہے اور اس کی کوشش کامیابی کی ضمانت نہیں کیونکہ دنیا میں ہر کوشش کامیاب ہو ضروری نہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
