عورت مرد کے ساتھ نحوی لحاظ سے کیا کچھ کرتی ہے

لطائفِ_علمیہ 21

المرأة هي علامة إعراب للرجل

عورت مرد کے اعراب کی علامت ہے

ترفعه تضمه تكسرہ

یہ مرد کو رفع دیتی ہے
{ بلند کرتی }
یہ مرد کو ضمہ دیتی ہے
{ملا دیتی ہے}
یہ مرد کو کسرہ دیتی ہے
{توڑ دیتی ہے}

فإن عز كرامتها رفعته

مرد عورت کی عزت کرے تو یہ اسے رفع دیتی ہے

وإن وهبها قلبه الصادق ضمته في حنايا روحها

مرد عورت کو سچا دل دے دو عورت اپنی روح کی گہرائی کی اسے ملا دیتی ہے

لكن ان خذلها كسرته
فلا محل له من الإعراب

لیکن اگر مرد عورت کو ذلیل کرے تو یہ مرد کو توڑ دیتی ہے تو پھر یہ ایسا ہو جاتا ہے گویا اس کا محلِ اعراب ہی نہیں ہے
لہذا خواتین کی عزت کرنا سیکھیں
کیونکہ خواتین خلافِ قیاس ہیں جو کہیں بھی کبھی بھی وجہ بے وجہ عامل بن جاتی ہیں

✍️ سید مہتاب عالم

Scroll to Top