طریقِ_علم_نجاتِ_دارین 16
إنصَاتك لِلجَاهِل زِيَادَة فِي الحِلم
وإنصَاتك لِلعَالِم زِيَـادَة فِي العِلم
اپ کا جاہل کے سامنے خاموش ہو جانا حلم {برد باری }میں اضافہ کرتا ہے
اور عالم کے سامنے خاموش ہو جانا علم میں اضافہ کرتا ہے
جاہل سے بحث کر کے خود کا وقار خراب نہ کریں
اور عالم سے بحث کر کے خود کی عاقبت خراب نہ کریں
جاہل آپ کے اعصاب پر اثر ڈالتا ہے
عالم آپ کے دل پر اثر ڈالتا ہے
جاہل آپ کے دل و دماغ میں تشویش اور شکوک پیدا کرتا ہے
عالم آپ کے دل کو سکون اور عقیدے میں ثابت قدمی دیتا ہے
جاہل آپ کا وقت و دین برباد کرتا ہے
عالم آپ کے وقت کو قیمتی بناتا اور دین کو خالص بناتا ہے
علم سے مراد دینی علوم ہیں دنیاوی علوم کے تو سائنس دان بھی جاہل ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
