ذاتی_مطالعہ 97
حضرت سفیان ثوری نے ارشاد فرمایا
ياتي على الناس زمان لا ينجوفيه الا من تحبق
ایک زمانہ آئے گا جس میں نجات وہی پائے گا جو جان بوجھ کر احمق بن جائے
« کتاب العقل وفضله لا بن الى الدنيا »
یعنی لوگوں کے معاملات دیکھ کر جان بوجھ کر دھوکے کھا کر لڑائی جھگڑے سے دور رہے گا یا جو دین و سیاست میں خود کو زیادہ ہوشیار ظاہر کرے آپ اس کے سامنے خود کو طفلِ مکتب ظاہر کریں ورنہ طویل فضول بحث کا دروازہ کھل جائے گا
معلوم ہوا آج کا زمانہ وہی ہے کہ خود کو احمق ظاہر کیا جائے اور لوگوں کی نظروں سے چھپ کر دین کے علم پر عمل کیا جائے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
