ذاتی_مطالعہ 93
عارف باللہ سیدی یاقوت العرشی سیدی ابو العباس المرسی کے مرید ہیں
حبشی النسل اور اکابر اولیاء میں سے ہیں
ان کی ولادت 627 ھجری اور وفات 707 ھجری میں ہوئی
ان کو عرشی کہنے کی عجیب وجہ ہے کہ ان کا دل عرشِ الٰہی کے نیچے رہتا تھا زمین پر صرف ظاہری بدن رہتا تھا
ایک وجہ یہ بھی ہے کہ یہ عرش اٹھانے والے فرشتوں کی آوازیں سنا کرتے تھے اس لیئے ان کو عرشی کہا جاتا ہے
(طبقات الشاذلیہ الکبری)
اللہ اللہ
اللہ والوں کی شان ہی نرالی ہے اور منکروں سے جہنم بھرنے والی ہے
اللہ رب العزت ان کے صدقے ہمارے دلوں کو بھی اپنی خاص جناب میں جگہ عطاء فرمائے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
