ذاتی_مطالعہ 44
حياة الحيوان میں ہے
پانچ جان داروں کی ماداؤں کو حیض آتا ہے
عورت لگڑ بگڑ چمگادڑ خرگوش اور کتیا
اسی وجہ سے خواص میں لکھا ہے
جو بندہ خرگوش کی لات لٹکائے گا اسے نہ نظرِ بد لگے گی نہ اس پر جادو ہوگا
کیونکہ جنات خرگوش کے حیض والی جگہ سے دور بھاگتے ہیں
حیات الحیوان ایک دلچسپ اور علمی استعداد بڑھانے والی کتاب ہے
اردو نہیں عربی والی پڑھیں
ایک علمی جہان سے متعارف ہوں گے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
