عثمانی دور کی نوجوان لڑکی کی قبر

عشاقِ_تاریخِ_اسلام 37

عثمانی دور کی کچھ قبروں پر کٹے ہوئے گلاب کی تصویر بنی ہوتی ہے
اس علامت کا مطلب ہے کہ قبر ایک نوجوان لڑکی کی ہے
بیٹی پھول ہوتی ہے جو دنیا سے جائے تو باپ کا دل مرجھا جاتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top