عالمِ كامل

ذاتی_مطالعہ 129

سیدی ابو الحسن شاذلی فرماتے ہیں
عالم اس وقت تک مکمل عالم نہیں بن سکتا جب تک چار چیزوں سے آزمانہ لیا جائے
(1) دشمنوں کی شماتت
(2) دوستوں کی ملامت
(3) جاہلوں کے طعنے شماتت
(4) علماء کا حسد
یعنی آپ کے نقصان پر لوگ خوش ہوں گے
اور دوست علمِ دین و عمل پر ملامت کریں گے
جاہل خود جاہل ہو کر طعنے دیں گے
اور جب بام عروج پر ہو تو علماء حسد کریں گے
ان سب کو خندہ پیشانی سے سہنے والا عالمِ کامل ہوتا ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top