لطائفِ_علمیہ 155
لن تكون قمراً رائِعاً لو لم يُحاصرك كُل هذا الظلام
تم حسین چاند اس وقت تک نہیں ہو سکتے جب تک ہر طرف سے تمہیں اندھیرے گھیر نہ لیں
بڑی دلچسپ بات ہے کہ مہتاب کی خوبصورتی صحیح معنوں میں تب نکھر کر آتی ہے جب سیاہی میں گھرا ہوا ہو
تو سمجھیں کہ آپ کا ہنر و کمال تبھی نکھر کر سامنے آتا ہے جب آپ پریشانیوں میں گھرے ہوتے ہیں
جب اندھیرا چھا جاتا ہے تب لوگوں کی نگاہیں مہتاب کی طرف اٹھتی ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
