صالحین کے قرب کی برکات

ذاتی_مطالعہ 26

تفسیر قرطبی میں ہے
مابين الركن والمقام إلي زمزم قبور تسعة وتسعين نبيا جاءوا حجاجا فقبروا هناك

رکن یمانی سے لیکر مقام اور پھر زمزم تک ننانوے انبیاء کرام علی نبینا و علیھم الصلوۃ و السّلام کی قبریں ہیں
وہ حج کرنے آئے , وہیں وصال فرما گئے تو ان کو وہیں دفن کر دیا گیا
یہی وجہ ہے وہاں دعائیں قبول ہوتی ہیں
اور میزابِ رحمت کے نیچے اسماعیل علیہ السلام کی قبر مبارک ہے اسی لیئے میزابِ رحمت کہلاتا ہے
معلوم ہوا صالحین کے قرب میں دعائیں قبول ہوتی ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top