شادی کے وقت لڑکی کا ہاتھ ہی کیوں مانگا جاتا ہے

لطائفِ_علمیہ 15

اعرابی سے پوچھا گیا
شادی کے وقت لڑکی کا ہاتھ ہی کیوں مانگا جاتا ہے
چہرہ یا دل کیوں نہیں مانگا جاتا
جواب دیا

لأن اليد هي التي تطبخ

کیونکہ ہاتھ کھانا پکاتا ہے

سہی بات ہے
حسین بیوی کو دیکھ دیکھ کر پیٹ نہیں بھرتا
نہ دل کی محبت سے پیٹ بھرتا ہے
ہاتھ میں ذائقہ ہو تو بات ہے
ہے نا حقیقت
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top