سچی محبت

عشقِ_الہی_مقصدِ_حیات 55

من ظنَّ أن الحب لا بذل فيه فما أحب إلا نفسه

جو یہ گمان کرتا ہے کہ محبت میں کچھ خرچ نہیں کرنا پڑتا وہ صرف اپنی ذات سے ہی محبت کرتا ہے
❗ الرومی ❗

!محبت میں اپنا تن، من، دھن، عزت، آبرو، مال، جان، شان،مان،آن،بان سب قربان کرنا پڑتا ہے

ڈوب مرنے کا مقام تب آتا ہے جب بندہ کسی پر تن، من، دھن، عزت، آبرو، مال، جان شان، مان،آن،بان سب قربان کر دے اور حقیقت کھلے تو جس پر سب وار دیا گیا وہ دو ٹکے کا بندہ نکلے
انسان اور انسان کی محبت دو ٹکے کی ہی ہوتی ہے
سچی محبت صرف معبودِ حقیقی کی ہے
سیدمہتاب_عالم# ✍️

Scroll to Top