لطائفِ_علمیہ 123
ہمارا دل بہت عام سا ہے اسے خاص لوگ بناتے ہیں
جیسے مکان مکین سے قیمتی قرار پاتا ہے
تو دِلوں میں ستھرے لوگ رکھیں
جن کی ستھرائی آپ کی زندگی میں مثبت تبدیلی لائے
✍️ #سیدمہتاب_عالم
لطائفِ_علمیہ 123
ہمارا دل بہت عام سا ہے اسے خاص لوگ بناتے ہیں
جیسے مکان مکین سے قیمتی قرار پاتا ہے
تو دِلوں میں ستھرے لوگ رکھیں
جن کی ستھرائی آپ کی زندگی میں مثبت تبدیلی لائے
✍️ #سیدمہتاب_عالم