سبز رنگ عشاق کا رنگ ہے

یادِ_حضور 7

الله الله
کیا جمال ہے
دیکھنے میں ہی کتنا سکون ہے
قلم بیان کرنے سے قاصر ہے

سبز رنگ عشاق کا رنگ ہے
سبز رنگ جنتیوں کا رنگ ہے
سبز رنگ جنتوں کا رنگ ہے
✍️فقیرِ محمد
مہتاب عالم

Scroll to Top