یادِ_حضور 48
كل القلوب إلي الحبيب تميل ومعي بهذا شاهد ودليل
ہر دل اپنے محبوب کی طرف مائل ہوتا ہے میرے پاس اس بات کی دلیل و گواہ موجود ہیں
أما الدليل إذا ذكرت محمداً صارت دموع العارفين تسيل
دلیل تو یہ ہے کہ آپ جب بھی جنابِ محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر کریں تو عشق والوں کی آنکھوں سے آنسو بہنا شروع ہو جاتے ہیں
دل اُن کی یاد سے ہی دھڑکتا ہے
روح اُن کی یاد سے ہی جسم میں ہے
سانسیں اُن کے لیئے ہی تو چل رہی ہیں
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا و مولانا محمد كما تحب وترضى له
✍️ #سیدمہتاب_عالم
