ساتھ مگر الگ

لطائفِ_علمیہ 192

مناسبت صرف موافقت و مشابہت میں نہیں ہوتی بلکہ مناسبتِ تضاد بھی ہوتی ہے
جیسے دن رات میں
مشرق و مغرب میں
دریا کے دو کنارے جو ہمیشہ ساتھ چلتے ہیں مگر مل نہیں پاتے ان میں بھی مناسبِ تضاد ہوتی ہے
ایسے ہی کچھ لوگ ہم سے مناسبتِ تضاد رکھتے ہیں
جن کی معیت مع البُعد ہوتی ہے
✍️ #سیدمہتاب_عالم

Scroll to Top