عشاقِ_تاریخِ_اسلام 31
قدامت و جدت کا حسین امتزاجی منظر
یہاں آپ نظر جما کر قدیم عمارتوں کو دیکھیں تو ایک ہُو٘ک سی اٹھے گی
جدت میں وہ ہیبت و جلالت رعب و دبدبہ نہیں ہے جو پرانی عمارتوں میں ہے
سیدنا عبد اللہ بن مسعود کا فرمان ہے
علیکم بالعتیق
تم پر قدامت لازم ہے
جدت نے ہزار سہولیات دی ہیں مگر لاکھ سکون چھین لیئے ہیں
دنیا میں ہمارے رہنے کے گنے چنے سال ہیں
اور ان محدود سالوں کی لذت و لطافت ہم خود ہی تیز سے تیز ترین زندگی گزارنے کے چکر برباد کر رہے ہیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم

