لطائفِ_علمیہ 197
جب انڈہ باہر سے ٹوٹتا ہے تو ایک زندگی ختم ہوجاتی ہے
مگر جب انڈہ اندر سے ٹوٹتا ہے تو ایک نئی زندگی شروع ہوجاتی ہے
اسی طرح آپ زندگی بدلنا چاہتے ہیں تو اپنے اندر سے شروع کریں
اندر کی قوت سے مقدر بدل دیں نہ کہ باہر کے اثرات سے اندر مکدر کر دیں
✍️ #سیدمہتاب_عالم
