ردِ_سائنسِ_جدیدہ 12
اسٹریلیا میں چٹان گویا سمندر کی لہریں ہیں
شاید کسی دور میں یہ سمندر ہی ہو قدرتِ خدا سے چٹان بن گئی ہو
سائنس زدہ کچھ مسلمانوں کا ایمان اتنا کمزور ہو گیا ہے کہ قدرتِ خدا کہا جائے تو سو سوال اور سائنسی توجیہ کہ دی جائے تو فوراً آمنا و صدقنا
العیاذ باللہ
حالانکہ قدرتِ الٰہیہ پر آمنا و صدقنا کہنا فرض اور ایمان ہے
اسی طرح دیوہیکل پہاڑ اور چٹانیں بھی ہیں جو ہوبہو اژدھا نظر آتی ہیں
دنیا عجائبات سے بھری پڑی ہے مگر یاد رکھیں مؤثر حقیقی اللہ ہے مرورِ زمانہ کچھ تبدیلی نہیں لاتا
لاکھوں سالوں سے آسمان کے ٹکڑے کیوں نہ گرے آسمان میں دراڑیں کیوں نہ پڑیں ؟
کیونکہ مالکِ ارض و سماوات چائے گا تو زمانہ کسی پر اثر کرے گا اگر وہ نہ چاہے تو زمانہ ذرہ بھر اثر نہیں کر سکتا
سیدمہتاب_عالم# ✍️

